اہم خبریںپمز واقعے پر سیاست کرنے والے ڈرامے بازی بند کریں، وفا قی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
سلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ پمز کے بعد وزیراعظم کو استعفیٰ بھیجنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور واضح کیا ہے کہ اسپتال چلانا وزارت صحت کی ذمہ داری نہیں ہے، پمز واقعے پر سیاست کرنے والے ڈرامے بازی بند کردیں۔ نجی ٹی وی شو...
2026 اگست 28