Pakistan Watch Logo2026 اگست 21
صفحہ اول
پاکستان
دنیا
کھیلانٹرٹینمینٹکاروبارٹیکنالوجیتعلیمکالمز
مزید
ای میگزین
Pakistan Watch Logo2026 اگست 21
ای میگزین
صفحہ اولپاکستاندنیاکھیلانٹرٹینمینٹکاروبارٹیکنالوجیتعلیمکالمزمزید
Pakistan Watch

پاکستان واچ پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

ہمیں فالو کریں

نیوز کیٹیگریز

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • معیشت
  • کھیل
  • تعلیم
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب

اہم صفحات

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • کاپی رائٹ پالیسی

خیبر پختونخواہ واچ

کل اشاعتیں: 53
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور پولیس شانہ بشانہ،عوام کا بھرپور اعتماد
اہم خبریں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور پولیس شانہ بشانہ،عوام کا بھرپور اعتماد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور پولیس شانہ بشانہ نبرد آزما ہیں جب کہ عوام سیکیورٹی فورسز پربھرپوراعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج اور پولیس سیسہ پلائی دیوار بن گئے، جس پر عوام کی طرف سے فوج اورپولیس کی بھرپورستائش کی جا رہی...

2026 اگست 27
پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ویب ڈیسک خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ کارروائیوں کے دوران اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد...

2026 اگست 27
ہنگو میں آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن شہید
اہم خبریں

ہنگو میں آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے کیپٹن شہید

ہنگو(ویب ڈیسک )سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اگست کو بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے کارندوں کی موجودگی کی ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے...

2026 اگست 8
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 10 خوارج مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اگست کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کیں، پہلی کارروائی جنوبی وزیرستان کے ضلع اعظم ورسک کے...

2026 اگست 7
27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے: سہیل آفریدی کا اعلان
اہم خبریں

27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے: سہیل آفریدی کا اعلان

پشاور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کرینگے۔پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ کچھ لوگ نوجوانوں کو کاکروچ کہہ رہے ہیں لیکن میں ان کو اقبال کا شاہین کہتا ہوں۔ سہیل...

2026 اگست 6
کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار شہید
اہم خبریں

کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار شہید

پشاور (ویب ڈیسک )کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کے راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق آج صبح مسلح جتھوں نے متیال میرہ بس ٹرمینل راولاکوٹ کے قریب شہری آبادی پر فائرنگ کی، پولیس نے امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنےکے...

2026 جولائی 14
کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی،  11 افراد جاں بحق
اہم خبریں

کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، 11 افراد جاں بحق

پشاور (ویب ڈیسک )کوہاٹ میں بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر بچوں اور خواتین سمیت 11افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔پیر کو کوہاٹ کے نواحی پہاڑی گاؤں مالگین میں شدید بارش سےکچے مکان کی چھت گرگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔جاں بحق ہونےوالوں میں...

2026 جولائی 14
ناران: دریا میں ویڈیو بنانے کی کوشش سیاحوں کو مہنگی پڑگئی، گاڑی بہہ گئی
اہم خبریں

ناران: دریا میں ویڈیو بنانے کی کوشش سیاحوں کو مہنگی پڑگئی، گاڑی بہہ گئی

مانسہرہ(ویب ڈیسک ) سیر سپاٹے کے لیے ناران آنے والے دوستوں کو دریائے کنہار ناران میں ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔پولیس کے مطابق ویڈیو بنانے کے لیے دوستوں نے گاڑی دریا سے گزارنے کی کوشش کی، دریا میں پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے گاڑی بہہ گئی۔پولیس کا بتانا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے...

2026 جولائی 1
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک ) محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی لوئر دیر میں کارروائی کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن کے دوران مارے گئے 6 دہشتگرد پولیس چوکی پر حملے اور اہلکار محمد اسماعیل کے قتل میں ملوث تھے۔سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں کے قبضے سے 6 کلاشنکوف...

2026 جون 24
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ
اہم خبریں

گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ

پشاور (ویب ڈیسک )گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 3 مئی...

2026 مئی 2
افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت8 افراد زخمی
اہم خبریں

افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت8 افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک ) افغان طالبان رجیم نے جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شہری آبادی پر حملہ کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اپریل کو افغان طالبان نے انگور اڈہ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں شہری آبادی پرگولہ باری کی۔افغان طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ شہری کریم خان اور رحمت...

2026 اپریل 30
خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

خیبر پختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 مارچ 2026ء کو خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک کر...

2026 اپریل 1
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک

پشاور(پاکستان واچ نیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیا، تقریباً 40 منٹ تک جاری رہنے والی...

2026 مارچ 14
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
اہم خبریں

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

پشاور (پاکستان واچ نیوز)لکی مروت کے قبائلی سب ڈویژن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ترجمان لکی مروت پولیس کا کہنا ہے پولیس موبائل پر ہونے والے دھماکے میں 6 اہلکار شہید اور ایک اہلکار زخمی ہوا، زخمی اہلکار کو انصاف الدین اسپتال منتقل کیا...

2026 مارچ 13
وزیرِ اعظم کی مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد
اہم خبریں

وزیرِ اعظم کی مانسہرہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد

مانسہرہ (پاکستان واچ نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی قیادت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر مانسہرہ گئے۔وزیرِ اعظم نے شہید کی والدہ، اہلیہ اور بچوں سمیت لواحقین سے ملاقات کی اور شہید کے لیے دعا کی۔ وزیرِ...

2026 فروری 26
جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل  وہاب علی قوم کا فخر بن گئے
اہم خبریں

جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی قوم کا فخر بن گئے

پشاور(پاکستان واچ نیوز)فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی قوم کا فخر بن گئے۔ کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کی بربریت کا نشانہ بننے والے ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی کی شہادت پر لواحقین نے دہشت گردوں کے خلاف بلند حوصلوں کا اظہار کیا ہے۔ کرک...

2026 فروری 26
کے پی اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

کے پی اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

پشاور (پاکستان واچ نیوز)سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان...

2026 فروری 26
بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی لاشیں برآمد
اہم خبریں

بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی لاشیں برآمد

ڈی آئی خان:(پاکستان واچ نیوز)بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے۔ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا، تینوں بھائی سوکڑی حسن خیل میں نماز کی ادائیگی کے...

2026 فروری 26
پشاور: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری، کور کمانڈر کی طلبہ سے خصوصی نشست
پاکستان

پشاور: آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کامیابی سے جاری، کور کمانڈر کی طلبہ سے خصوصی نشست

پشاور(پاکستان واچ نیوز)آئی ایس پی آرکے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 پشاور میں کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں کور کمانڈر پشاور نے پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور درپیش چیلنجز پر جامع گفتگو کی گئی۔نشست کے دوران کور کمانڈر نے...

2026 فروری 20
پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونےکےمزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر
بین الاقوامی خبریں

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونےکےمزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر

اسلام آباد (پاکستان واچ نیوز)پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ہونے سے متعلق مزید ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر آ گئے۔16فروری 2026کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پر خودکش حملہ کرنے والا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا۔ خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی جو افغانستان کےصوبہ...

2026 فروری 20
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے فورس  بنانےکا اعلان کرتا ہوں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے فورس بنانےکا اعلان کرتا ہوں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

اسلام آباد:(پاکستان واچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے، عدالتی احکامات...

2026 فروری 18
باجوڑ:  چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
اہم خبریں

باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید

باجوڑ (پاکستان واچ نیوز)باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...

2026 فروری 17
بنوں میں تھانے کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی
اہم خبریں

بنوں میں تھانے کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

ڈی آئی خان:(پاکستان واچ نیوز)بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے...

2026 فروری 16
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس
اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس

پشاور:(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح...

2026 فروری 10
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!

مقبول ترین خبریں

ہمیں فالو کریں