
ماجد علی سید
ماجد علی سید کے شائع شدہ کالمز
اختلاف جرم، احتجاج سزا ماجد علی سید
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی نے بھارتی جمہوریت کو کہاں لا کھڑا کیا؟ جمہوریت کی خوبصورتی اختلافِ رائے میں ہوتی ہے، لیکن جب اختلاف کو جرم اور احتجاج کو بغاوت سمجھ لیا جائے تو پھر جمہوریت صرف آئین کے صفحات تک محدود رہ جاتی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوی کرنے...
ترکیہ میں ناکام بغاوت کے دس سال: طاقت، سیاست اور جمہوریت کا بدلتا منظرنامہ ماجد علی سید
15 جولائی 2016 کی رات ترکیہ کی جدید تاریخ کی سب سے فیصلہ کن راتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ صرف ایک فوجی بغاوت کی ناکام کوشش نہیں تھی بلکہ ایک ایسا موڑ تھا جس نے ریاست، سیاست، فوج، عدلیہ، میڈیا اور عوام کے باہمی تعلقات کو نئی شکل دے دی۔ اس واقعے کو آج...
منجمد اثاثے، گرم سیاست اور خودمختاری کی قیمت…ماجد علی سید
دنیا کی سیاست میں بعض اوقات ایک جملہ، ایک بیان یا ایک ٹویٹ اتنا وزن رکھتا ہے کہ وہ کئی برسوں کی سفارتی کوششوں کو نئی سمت دے دیتا ہے۔ حالیہ دنوں امریکا اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں سے متعلق سامنے آنے والے بیانات بھی اسی نوعیت کے ہیں۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ...
کیا کراچی کو غیر مقامی افراد نے تباہ کیا؟ماجد علی سید
کراچی کے مسائل پر بحث شروع ہو تو چند منٹ کے اندر ایک جملہ ضرور سنائی دیتا ہے: “یہ شہر غیر مقامی افراد نے تباہ کر دیا۔” گویا کراچی کسی زمانے میں ایک مثالی، صاف ستھرا اور منظم شہر تھا جسے باہر سے آنے والوں نے برباد کر دیا۔ یہ مؤقف سننے میں جتنا آسان...
خبر میں خبر …..خبروں کی تہہ میں بنتا نیا عالمی و علاقائی توازن،ماجد علی سید
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکراتی عمل ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہ معاملہ اب محض دوطرفہ سفارت کاری تک محدود نہیں رہا بلکہ ایک وسیع علاقائی اور بین الاقوامی فریم ورک اختیار کرتا جا رہا ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کے اہم ممالک...
خبر میں خبر…..ماجد علی سید
پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، اور اسلام آباد اس اہم سفارتی عمل کا مرکز بن کر ابھرا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق دونوں ممالک پاکستان کی تجویز پر بات چیت کے لیے آمادہ ہوئے، جبکہ اس پیش...