نشید آفاقی
کالم نگار / مصنف

نشید آفاقی

کل اشاعتیں:15

نشید آفاقی کے شائع شدہ کالمز

ترقی کے لیے کیا ملک میں نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے؟نشید آفاقی

پاکستان میں جب بھی ترقی، انتظامی اصلاحات یا وسائل کی منصفانہ تقسیم کی بات ہوتی ہے تو نئے صوبوں کے قیام کا موضوع ضرور زیر بحث آ جاتا ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ اگر ملک میں مزید صوبے بن جائیں تو عوام کے مسائل ان کی دہلیز تک حل ہوں گے، جبکہ کچھ لوگوں کا...

2026 اگست 10کالم پڑھیں

کراچی بمقابلہ لاہور: سیاسی نعرہ یا حکمرانی کی ناکامی؟ تحریر: نشید آفاقی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے تناظر میں ایک ایسا جملہ کہا جس نے سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ کراچی کے شہریوں کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ “کشمیری، کشمیر کو کراچی نہیں بننے دیں گے، وہ کشمیر کو لاہور جیسا دیکھنا...

2026 جولائی 27کالم پڑھیں

فارم ہاوسز شہریوں کے لیے تفریح نہیں، قبرستان بنتے جا رہے ہیں..نشید آفاقی

گندے سوئمنگ پول، نگلیریا کا خوف، ایس او پیز صرف کاغذوں تک محدود… آخر معصوم جانوں کا حساب کون دے گا؟ گرمی کی شدت بڑھتے ہی ہزاروں خاندان سکون اور تفریح کی تلاش میں فارم ہاوسز کا رخ کرتے ہیں۔ والدین بچوں کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں۔ نوجوان دوستوں کے ساتھ تفریح کے لئے...

2026 جولائی 20کالم پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کا دفاع یا اعتراف؟کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر سوالات…نشید آفاقی

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر، معاشی مرکز اور کروڑوں لوگوں کا مسکن ہے۔ یہ شہر برسوں سے مختلف مسائل کا شکار رہا ہے جن میں بدامنی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، سیاسی کشیدگی اور اسٹریٹ کرائم سرفہرست ہیں۔ حال ہی میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...

2026 جون 29کالم پڑھیں

ترقی کے دعوے اور ٹوٹی سڑکیں…نشید آفاقی

ہمارے ہاں ترقی ایک ایسی چیز ہے جو زیادہ تر تقریروں، اشتہارات اور رنگ برنگے بینروں میں پائی جاتی ہے۔ اگر کبھی کسی شہری کو یقین نہ آئے کہ ملک ترقی کر رہا ہے تو اسے کسی سرکاری تقریب میں لے جائیں، جہاں دس فٹ کے اسٹیج پر کھڑے ہوکر بتایا جاتا ہے کہ قوم...

2026 جون 8کالم پڑھیں

ایرانی ڈرونز نے سپر پاور کے چھکے چھڑا دئیے…نشید آفاقی

جدید جنگی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ایک بات واضح طور پر سامنے آتی ہے کہ طاقت کا معیار بدل چکا ہے۔ اب صرف ایٹمی ہتھیار، ٹینکوں کی قطاریں یا جدید لڑاکا طیارے ہی برتری کی ضمانت نہیں رہے، بلکہ ذہانت، حکمت عملی اور ٹیکنالوجی کا درست استعمال فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکا...

2026 اپریل 27کالم پڑھیں

یہ کون سا حساب ہے؟نشید آفاقی

ملک میں ایک عجیب سا حساب چل رہا ہے، ایسا حساب جسے نہ ریاضی والے سمجھ پا رہے ہیں نہ عوام۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کم ہو رہی ہے، مگر بازار جائیں تو لگتا ہے دکانداروں نے شاید کسی اور ہی کیلکولیٹر کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ ایک طرف کہا جاتا...

2026 اپریل 14کالم پڑھیں

آئی پی او کی اندھیر نگری ٭نئے رجسٹرار کے لئے چیلنجز سے نمٹنا اورآئی پی او کی ساکھ کی بحالی ایک مشکل ٹاسک رپورٹ:نشید آفاقی

٭ٹریڈ مارک رجسڑی میں نااھلی اور کالابازی اپنے عروج پر ٭سائلین پر نذرانے میں اضافے اورکام کے لٹکنے کا خوف طاری،نئے رجسٹرار کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ٭آئی پی او کا ٹریڈ مارک رجسٹری نظام مفلوج، کراچی رجسٹری میں ہزاروں کیسز التوا کا شکار، فائلوں کے انبارلگ گئے ٭کراچی میں ٹریڈ مارک فائلنگ میں...

2026 اپریل 6کالم پڑھیں

پیٹرول سستا، مگر حکومت کا ادھورا ریلیف ،عوام پھر بھی پریشان….نشید آفاقی

حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی نمایاں کمی کا اعلان بظاہر ایک بڑا اور خوش آئند قدم محسوس ہوا۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے لیے یہ خبر کسی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے سے کم نہ تھی۔ سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوا، لوگوں نے...

2026 اپریل 6کالم پڑھیں

خاموش جنگیں اور بولتی دنیا ….نشید آفاقی

دنیا بظاہر پہلے سے کہیں زیادہ شور میں ڈوبی ہوئی ہے۔ ہر لمحہ خبریں، بیانات، تجزیے اور تبصرے ہماری سماعتوں پر دستک دیتے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا کی گھن گرج، ٹی وی اسکرینوں کی چمک اور عالمی رہنماؤں کے بیانات ایک ایسا منظر پیش کرتے ہیں جیسے ہر طرف کھلا مکالمہ جاری ہو۔ مگر اس...

2026 مارچ 30کالم پڑھیں

ای چالان سسٹم پر پھرسوالیہ نشان، بس کا چالان عدالت میں چیلنج…نشید آفاقی

شہر میں اربوں روپے کی لاگت سے نصب ہونے والے ای چالان سسٹم کا حالیہ معاملہ نہ صرف عوام کے لیے تشویش کا باعث ہے بلکہ حکومتی ٹیکنالوجی اور نگرانی کے نظام پر بھی سوالیہ نشان لگا رہا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں چلنے والی ایک بس کا چالان عدالت میں چیلنج کیا گیا، جہاں بس...

2026 مارچ 24کالم پڑھیں

کیا کتاب کی اہمیت کم ہو گئی ہے؟نشید آفاقی

آج کا دور رفتار کا دور ہے۔ معلومات کی رفتار، رابطوں کی رفتار اور زندگی کے معمولات کی رفتار پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیز ہو چکی ہے۔ موبائل فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے انسان کو ایک ایسی دنیا میں پہنچا دیا ہے جہاں ہر خبر، ہر خیال اور ہر تصویر چند سیکنڈ...

2026 مارچ 17کالم پڑھیں

مصنوعی ذہانت اور روزگار کا مسئلہ…نشید آفاقی

دنیا ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ٹیکنالوجی کی رفتار انسانی سوچ سے بھی آگے نکلتی دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت (AI) اب محض سائنسی افسانوں کا موضوع نہیں رہی بلکہ یہ ہماری روزمرہ زندگی، کاروبار، تعلیم اور حکمرانی تک میں داخل ہو چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مصنوعی ذہانت انسان کا...

2026 مارچ 9کالم پڑھیں

سوشل میڈیا، افواہیں اور قومی بیانیہ…نشید آفاقی

آج کے پاکستان میں سوشل میڈیا صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہا، یہ رائے سازی کا سب سے طاقتور ہتھیار بن چکا ہے۔ چند لمحوں میں کوئی ویڈیو، آڈیو کلپ یا تحریر لاکھوں لوگوں تک پہنچ جاتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک تاثر، ایک کہانی اور بعض اوقات ایک پورا بیانیہ تشکیل پا جاتا...

2026 مارچ 2کالم پڑھیں

لوکل باڈیز رپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جرنلسٹ کنونشن….رپورٹ:نشیدآفاقی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے یوتھ افئیرز سندھ ڈاکٹر فہد شفیق ،امتیاز فاران،عارف ہاشمی،خالد آرائیں،کامران زہری مزدور رہنما عبدالمتین، مشتاق بلوچ ودیگر کا خطاب لبرا کے سرپرست شہزاد چغتائی، چئیرمین ندیم صدیقی ،صدر تنویر سید ، جنرل سکریڑی عمران علی شاہ ،سکریڑی اطلاعات رضوان جلالی ودیگر ممبران کنونشن کے دوران مسلسل متحرک رہے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر...

2026 جنوری 19کالم پڑھیں
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!