
صبیحہ خان صبیحہ
صبیحہ خان صبیحہ کے شائع شدہ کالمز
موسمیاتی تبدیلی، جنگلات کی آگ صبیحہ خان صبیحہ
کینیڈا اور امریکہ کا تعلق ساس بہو والا ہوگیا ہے ۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ جنگل کی آگ کا ساس بہو سے کیا تعلق؟ مگر عالمی سیاست پر نظر ڈالیں تو کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ بعض ممالک کے تعلقات بھی ہمارے معاشرے کے ساس بہو کے رشتے سے ملتے جلتے ہیں۔ بہو...
مشرقِ وسطی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟صبیحہ خان صبیحہ
مشرقِ وسطی کی موجودہ صورتحال پر یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ خطے میں ایک بڑی جنگ ہوگی یا حالات جلد معمول پر آ جائیں گے، کیونکہ عالمی سیاست میں بیانات، فیصلے اور سفارتی حکمت عملیاں لمحوں میں بدل جاتی ہیں۔ تاہم اس حقیقت سے انکار بھی ممکن نہیں کہ پورا خطہ اس وقت...
ماسی کلچر: ضرورت سے اسٹیٹس سمبل تک..صبیحہ خان صبیحہ
کینیڈا میں رہتے ہوئے ایک بات بہت جلد سمجھ آجاتی ہے کہ یہاں زندگی کی گاڑی ہر شخص کو اپنے ہاتھوں سے چلانی پڑتی ہے۔ چاہے آپ ڈاکٹر ہوں، انجینئر، استاد یا کاروباری شخصیت، صبح کا ناشتہ بنانا، بچوں کو تیار کرنا، گھر کی صفائی، کپڑے دھونا، برتن صاف کرنا، خریداری کرنا، لان کی گھاس...
بڑھتی آبادی، محدود وسائل اور ترقی کا سوال ؟ منظر پس منظر۔۔تحریر صبیحہ خان صبیحہ
پاکستان کو درپیش بے شمار مسائل میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ایک ایسا مسئلہ ہے جو تقریباً ہر شعبے کو متاثر کر رہا ہے۔ آبادی میں مسلسل اضافے کے مقابلے میں وسائل، روزگار کے مواقع، تعلیمی ادارے، ہسپتال اور بنیادی سہولیات اسی رفتار سے نہیں بڑھ رہیں۔ نتیجتاً غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور سماجی...
خوش لباسی کی طرح خوش خوراکی نے بھی فیشن کی شکل اختیار کر لی ہے … صبیحہ خان صبیحہ
سیانے کہتے ہیں کہ کھانا حیات کو برقرار رکھنے کے لئے کھایا جاتا ہے ،کم کھاؤ اور زیادہ جیو مگر بہت لوگوں کا خیال ہے کہ جان ہے تو جہان ہے۔دیکھا جائے تو خوش لباسی کی طرح خوش خوراکی نے بھی فیشن کی شکل اختیار کر لی ہے ، جہاں ملک میں مہنگائی اور دیگر...
کینیڈا میں عام لوگوں پرجنگ کے اثرات ،پاکستانی کمیونٹی کیا سوچتی ہے ؟صبیحہ خان صبیحہ
گزشتہ دنوں جب ایک گروسری اسٹور میں کھڑے ہو کر قیمتوں کا موازنہ کر رہی تھی تو اچانک خیال آیا کہ جنگ صرف خبروں کا موضوع نہیں رہی یہ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے یہاں بیٹھ کر جب دنیا کے مختلف حصوں میں جنگ کی خبریں سنتے ہیں تو یوں لگتا ہے...
منظرپس منظر،،، حسین خوابوں کی سر زمین کینیڈا …. صبیحہ خان صبیحہ
کالم نگار صبیحہ خان صبیحہ کا تعارف کینیڈا میں مقیم شاعرہ ، نثر نگار ،کالم نگار ،فری الانس جرنلسٹ صبیحہ خان صبیحہ پاکستان واچ میں کا لم لکھیں گی انھوں نے فکاہیہ مضامین ،معاشرتی ،سماجی ،سیاسی ہر موضوع پر آرٹیکلز لکھے ہیں جو متواتر اردو نیوز ، اردو میگزین جدہ سعودی عرب میں کافی عرصہ...