
شیخ راشدعالم
شیخ راشدعالم کے شائع شدہ کالمز
ڈیڈ لائنوں کی سیاست اور زمینی حقائق….تحریر:شیخ راشد عالم
پاکستان کی سیاست میں ایک اصطلاح ایسی ہے جو گزشتہ چند برسوں میں غیر معمولی مقبول ہوئی ہے، اور وہ ہے “ڈیڈ لائن”۔ حکومتوں کے قیام کے فورا بعد ان کے خاتمے کی تاریخیں دینا، چند ماہ کے اندر بڑی سیاسی تبدیلیوں کی پیش گوئیاں کرنا، اور پھر ان تاریخوں کے گزر جانے کے بعد...
پاکستان، سعودی عرب اور بدلتا ہوا مشرقِ وسطی تحریر : شیخ راشدعالم
فیلڈ مارشل، وزیراعظم اور قومی یکجہتی کا سفارتی پیغام مشرقِ وسطی ایک بار پھر خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔ سمندر میں تیل بردار جہازوں پر حملے، خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، عالمی معیشت پر منڈلاتے خدشات اور طاقتوں کی نئی صف بندیاں صرف عرب ممالک کا مسئلہ نہیں رہیں بلکہ پاکستان جیسے ممالک بھی ان...
طاقت کا مرکز مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہو رہا ہے؟شیخ راشد عالم
کیا اکیسویں صدی “ایشیائی صدی” ثابت ہوگی یا دنیا ایک نئے عالمی تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے؟ ایک وقت تھا جب دنیا کا نقشہ لندن، پیرس اور واشنگٹن کی میزوں پر بنتا تھا۔ عالمی معیشت، سیاست، جنگ، امن، تجارت اور ٹیکنالوجی کے فیصلے مغربی طاقتیں کرتی تھیں اور باقی دنیا ان فیصلوں کے اثرات...
نئی سرد جنگ دنیا کو کہاں لے جائے گی؟تحریر: شیخ راشد عالم
دنیا ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں عالمی سیاست کا نقشہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ اگرچہ سرد جنگ کے خاتمے کو تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، لیکن حالیہ برسوں میں عالمی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر یہ سوال زندہ کر دیا ہے کہ کیا...
پاکستان کی نئی جیو اکنامک پالیسی : امن کی راہداری جی ایچ کیو سے گزرتی ہے۔شیخ راشد عالم
جب عالمی طاقتیں کسی چوراہے پر کھڑی ہوں، فریقین کے درمیان الفاظ کی گنجائش ختم ہو چکی ہو اور عالمی ادارے اپنی ذات میں گم ہوں، تو تاریخ ایک بار پھر ثابت کرتی ہے کہ اعتماد کی آخری سیڑھی کسی فوجی ہیڈکوارٹر کے صحن میں جا اُترتی ہے۔ آج یہ صحن اسلام آباد کے جی...
پہلگام کا بیانیہ ،حقیقت، سیاست اور سوالات…شیخ راشد عالم
جنوبی ایشیا میں بیانیے کی جنگ اب محض الفاظ کی حد تک نہیں رہی بلکہ یہ سفارت کاری، میڈیا اور عوامی رائے کے میدان میں ایک مستقل محاذ بن چکی ہے۔ ایسے میں بعض واقعات کو اس انداز سے پیش کیا جاتا ہے کہ وہ محض ایک سکیورٹی معاملہ نہیں رہتے بلکہ ایک مکمل سیاسی...
عالمی بساط پر پاکستان کا نیا کردار..شیخ راشد عالم
دنیا کی سیاست ایک بار پھر ایک نازک مگر امکانات سے بھرپور موڑ پر کھڑی ہے، جہاں طاقت، مفادات اور سفارتکاری کے پیچیدہ امتزاج نے بین الاقوامی تعلقات کو نئی جہت دی ہے۔ ایسے میں پاکستان کا کردار نہ صرف زیرِ بحث ہے بلکہ ایک مثبت تناظر میں ابھرتا دکھائی دے رہا ہے۔ ماضی میں...
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: بدلتی دنیا میں ایک ابھرتا کردار… شیخ راشد عالم
عالمی سیاست میں بعض لمحات ایسے آتے ہیں جب کسی ایک پیش رفت سے پورا منظرنامہ بدل جاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعد جو جنگ بندی ہوئی، اس میں پاکستان کا کردار غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ محض ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ ایک...
ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کشیدگی: بدلتے حالات میں ایک مشکل امتحان….شیخ راشدعالم
عالمی سیاست کے افق پر بعض اوقات ایسے بحران ابھرتے ہیں جو نہ صرف خطے بلکہ بڑی طاقتوں کی پالیسیوں اور قیادت کے اندازِ حکمرانی کو بھی کڑی آزمائش میں ڈال دیتے ہیں۔ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ کشیدگی بھی ایک ایسا ہی پیچیدہ مرحلہ بن کر سامنے آئی ہے، جس میں سابق امریکی...
عالمی طاقتوں کا کھیل اور پاکستان…شیخ راشدعالم
دنیا اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں عالمی طاقتوں کے مفادات کا ٹکراؤ کھل کر سامنے آ چکا ہے۔ طاقت، اثر و رسوخ اور وسائل کی اس کشمکش نے بین الاقوامی سیاست کو ایک نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ اسی تناظر میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے...
جنگ کے سائے میں عالمی سیاست اور پاکستان کی متوازن پالیسی…شیخ راشد عالم
دنیا اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں عالمی سیاست کی سمت تیزی سے بدل رہی ہے اور طاقت کے توازن میں نئی تبدیلیاں جنم لے رہی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں سے بڑی طاقتوں کے درمیان کشمکش بڑھتی جا رہی تھی، مگر اب حالات اس مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف...
عالمی طاقتوں کی نئی صف بندیاں اور پاکستان کا مثبت کردار…..شیخ راشد عالم
اکیسویں صدی کی بدلتی ہوئی عالمی سیاست ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ سرد جنگ کے بعد جو یک قطبی نظام قائم ہوا تھا، اب وہ بتدریج کثیر قطبی دنیا میں ڈھل رہا ہے۔ طاقت کے مراکز تبدیل ہو رہے ہیں، اتحاد نئے سرے سے تشکیل پا رہے ہیں اور مفادات کی بنیاد...
سرحد پار دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی موثر حکمت عملی…شیخ راشدعالم
پاکستان کو گزشتہ دو دہائیوں سے جس سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ سرحد پار دہشت گردی ہے۔ یہ محض چند واقعات یا وقتی حملوں کا سلسلہ نہیں بلکہ ایک منظم، مربوط اور بیرونی سرزمین سے چلنے والی کارروائیوں کا جال ہے جس کا مقصد پاکستان کے امن، ترقی اور استحکام کو متاثر...
پاکستان کی دفاعی صنعت نے عالمی سطح پر اپنا لوہا منوالیا….شیخ راشد عالم
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والی عالمی دفاعی نمائش 2026 میں پاکستان کی دفاعی صنعت نے بھرپور شرکت کے ذریعے عالمی برادری میں اپنی صلاحیتوں، خود کفالت اور جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور اظہار کیا۔ اس ایونٹ میں 80 سے زائد ممالک نے شرکت کی عالمی ایونٹ میں پاکستان کے جدید دفاعی سازوسامان،...
بھارتی پراکسی کے خلاف پاک فوج کے جراتمندانہ اقدامات…شیخ راشد عالم
جنوبی ایشیا کا خطہ ایک طویل عرصے سے جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کا مرکز رہا ہے۔ پاکستان کو جہاں مشرقی سرحد پر روایتی خطرات کا سامنا ہے، وہیں غیر روایتی اور ہائبرڈ جنگ کے ذریعے بھی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ ان حالات میں بھارتی پراکسی نیٹ ورکس کا کردار...
اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی: پاکستان کے روشن معاشی مستقبل کی مضبوط علامت شیخ راشد عالم
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ نے حالیہ دنوں میں جو تاریخی تیزی دکھائی ہے، وہ بلاشبہ ملکی معاشی تاریخ کا ایک سنہرا باب بن چکی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے ریکارڈز کا قیام، سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور کاروباری سرگرمیوں میں غیر معمولی تیزی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ قومی...
افریقہ میں جے ایف۔17 تھنڈر کی بڑھتی ہوئی مانگ'….. شیخ راشد عالم
دنیا کی بدلتی ہوئی عسکری سیاست میں وہ ممالک تیزی سے نمایاں ہو رہے ہیں جو کم لاگت میں زیادہ کارکردگی دینے والے ہتھیار تیار کر رہے ہیں۔ پاکستان کا جے ایف-17 تھنڈر اسی رجحان کی سب سے کامیاب مثال بنتا جا رہا ہے۔ حیران کن طور پر یہ طیارہ صرف جنوبی ایشیا یا مشرقِ...
گیس سلنڈر… ریاستی بے حسی کا بارود خانہ…..شیخ راشد عالم
شہر کے گنجان محلّوں میں گیس سلنڈروں کی دکانیں کسی ٹائم بم کی طرح روزانہ کے حساب سے ٹک ٹک کرتی رہتی ہیں۔ دکھ اور غصے کی بات یہ ہے کہ یہاں ’’ایک‘‘ دھماکہ نہیں ہوتایہ دھماکے تو اب معمول بن چکے ہیں، اور ریاست، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے اس خون آشام معمول کے سامنے...
ٹیکس نظام، معاشی اصلاحات اور ریاست کی سمت،،،،،،شیخ راشد عالم
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی حالیہ پریس کانفرنس نے ایک بار پھر قومی معیشت کی بنیادی خرابیوں کو نمایاں کر دیا ہے۔ ان کا یہ کہنا کہ 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، دراصل برسوں سے جاری مالیاتی تضادات کا نچوڑ ہے۔ ریاست کی مالی سکت کا...
سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی کا خاتمہ….شیخ راشد عالم
پاکستان نے معاشی مشکلات، زرِ مبادلہ کے دباؤ اور غیر قانونی تجارت کے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان بالآخر وہ فیصلہ کر لیا ہے جس کا انتظار کئی ماہ سے صنعت اور مارکیٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کر رہے تھے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر...
پاکستان افریقہ اکنامک کونسل: امکانات سے عمل تک کا سفر……شیخ راشد عالم
دنیا تیزی سے اقتصادی تعلقات کے نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ اب طاقت صرف عسکری یا سیاسی بنیادوں پر نہیں بلکہ معاشی تعاون اور تجارتی تعلقات پر استوار ہوتی ہے۔ ایسے میں پاکستان افریقہ اکنامک کونسل کا قیام ایک خوش آئند اور بصیرت افروز قدم ہے۔ یہ محض ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک...
پاکستان افریقہ معاشی تعلقات نئی بلندیوں کو چھو سکتے ہیں….. شیخ راشد عالم
براعظم افریقہ جو کبھی بھوک، افلاس اور غربت کی جیتی جاگتی تصویر سمجھا جاتا تھا، آج تیز رفتار ترقی اور مسلسل معاشی تبدیلیوں کے باعث دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ براعظم 54 ممالک، ایک ارب چالیس کروڑ آبادی، اور تقریباً تین کھرب ڈالر کے جی ڈی...
منتخب نمائندوں نے کراچی کو گوٹھ بنا دیا تحریر :شیخ راشد عالم
روزنامہ نوائے وقت Aug 15, 2020 پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث کچرا کنڈی بن چکا ہے۔ سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کے مابین اختیارات کی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اس شہر کا ہوا ہے۔تقریباً3 کروڑ نفوس پر مشتمل آبادی والے شہر میں صفائی کی صورتحال...